Send linket til app

Prayer Times World Wide - اوقات نماز کا پروگرام


4.2 ( 3632 ratings )
Håndbøger Livsstil
Forfatter: 700apps
Gratis

700apps presents Muslims in Asia, Prayer time world wide app.

مصر میں اسمارٹ فون کے پروگرام تیار کرنے والی کمپیی ایبس ٧٠٠ کو خوشی ہے کہ ایشیا میں امت اسلامیہ کو اوقات نماز کا پروگرام اردو اور مالای زبان میں پیش کرے، ان کو عین وقت پر نماز ادا کرنے میں مدد دینے کیلئے
اس پروگرام کا یوزر انٹرفیس عام صارفین کیلئے سہل اور آسان بنایا گیا ہے، جس پر دن کے دوران نماز کے اوقات ظاہر کیے جاتے ہیں۔ یہ پروگرام آپ کو ترتیبات کی اسکرین کے ذریعے پروگرام کو ذاتی بنانے کے قابل کرتا ہے جیسے ملک، شہر، ٹائم زون اور حساب لگانے کا طریقۂ کار۔
یہ پروگرام دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے دستیاب ہے لہذا براہ کرم پروگرام شیئر کریں اور اس کی درجہ بندی کریں